ٹیکنالوجی
کے اس نئے دور میں اب ہزاروں لاکھوں نہیں بلکہ کڑوڑوں کتابیں اب صرف ایک
کلک پر دستیاب اور وہ بھی بالکل مفت اور فری جس کی وجہ سے کوئی بھی آدمی
علمی اور تحقیقی میدان میں کتابوں کی عدم دستیابی کی شکایت نہیں کرسکتا
اس سلسلہ میں چند عظیم اور بڑی ویب سائٹ کی لسٹ حاضر ہے
ان کتابوں کی اہمیت کا اندازہ اس مثال سے لگایا جا سکتا ہے کہ archive.org کی
ویب سائٹ پر ایک کروڑ چالیس لاکھ کتب موجود ہیں، انگلش کتب کی تعداد: ا
کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 9 سو 72، عربی کتب کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 5 سو
19، جبکہ اردو کتب کی تعداد 37 ہزار 627 اور فارسی کتب کی تعداد 11 ہزار
758 ہے۔